امین القادری کو چیلنج

مولانا اسمٰعیل امجدی نےامین القادری کو چیلنج کردیا!
امین القادری  باہرکچھ کہے لیکن اپنے شہر میں وہابیوں سے ملا ہوا ہے، اُن سےدوستی رکھتا ہے اوران کے ساتھ مل کر پروگرام کرتا ہے۔ اس کی ایک تازہ مثال  کچھ عرصہ قبل مالیگاؤں کا وہ پروگرام ہے جو امین القادری نے وہابی تنظیم ( ادارہ)  ہلال فاؤنڈیشن (ہلال پورہ) کے ساتھ  مل کر کیا ۔ (  پروگرام کا بینر نیچے دیکھ سکتے ہیں جس میں  ہلال فاؤنڈیشن کا نام موجود ہے)
امین القادری کی اس حرکت کا رد کرنے کیلئے  شہر مالیگاؤں کی 10 سے زائد سنی تنظیموں کی دعوت پرمولانا اسمٰعیل امجدی  (سورت) مالیگاؤں تشریف لے گئے اوروہاں کی سب سے بڑی سنی جامع مسجد قادریہ میں خطاب کرتے ہوئے  امین القادری سے سوال کیا کہ:
تمہارے بینر میں  ہلال فاؤنڈیشن کا نام کیوں ہے؟
دوسرا سوال یہ کیا کہ امین القادری گجرات کے  ایک پکے منہاجی (گمراہ) کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کیوں جاتا ہے؟
مولانا اسمٰعیل امجدی صاحب کی مکمل تقریر اچھے اسٹیریو ہیڈفون سے سنیے!

Achchhe Stereo Headphone Me Suniye.

 

دیکھیے امین القادری کے بینر میں وہابی ادارے کا نام!

اس بینر میں  دو/2 جگہ وہابی ادارہ ہلال فاؤنڈیشن کا نام لکھا ہواہے اوراوپر  پہلی لائن میں سب سے پہلی تصویر بھی ایک وہابی کی ہے جبکہ اور بھی کچھ وہابیوں کی تصویریں اس بینر میں موجود ہیں۔

مالیگاؤں میں ہلال فاؤنڈیشن، محلہ ہلال پورہ میں وہابیوں کی ایک مسجد سے وابستہ ہے جس کا نام ہلال مسجد ہے۔ اس مسجد کا فوٹو دیکھیے۔

اس تعلق سے مزید تفصیل ان شاء اللہ تعالیٰ  آئندہ پیش کی جائے گی۔ اس کیلئے  آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں:

 امین القادری کےکئی  دوست وہابی دیوبندی ہیں!
 تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:

 امین القادری حقیقی سید نہیں ہے بلکہ نسب بدل کر سید ہوا ہے۔ تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:

امین القادری گجرات کے ایک گمراہ منہاجی   پر دل و جان سے فدا ہے، اس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے بھی جاتا ہے۔ بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:

رضا اکیڈمی کے شکیل احمد سبحانی  نے امین القادری سے چند اہم سوالات کیے ہیں جن کے جواب وہ آج تک نہیں دے سکا ہے:

سنی دعوت اسلامی کے تعلق سے جید علمائے اہلسنت کا حکم جاننے کیلئے کلک کیجیے:


کِلک رضا  کا ساتھ دیجیے!
ہمارا   نمبر ہر واٹس گروپ میں ایڈ کروائیے:

(+91) 705 86 786 86

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!