سنی دعوت اسلامی

سنی دعوت اسلامی کا حکم
مولوی ظہیرالدین کی سرپرستی میں چلنے والی تنظیم سنی دعوت اسلامی متعدد غلط افعال اور مسلک اعلیٰ حضرت سے انحراف کی وجہ سےحضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان، حضور محدث کبیر مدظلہ العالی اور دیگر اکابر علماء نے برسوں پہلے ہی عوام کو اس تنظیم سے دور رہنے کا حکم دے دیا تھا اور حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے مختصر الفاظ میں یہ فرمادیا تھا کہ دعوت اسلامی اورسنی دعوت اسلامی یہ دونوں تنظیمیں مسلک اعلیٰ حضرت کی مبلغ نہیں۔

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا حکم دیا ہے۔  اب اگر کوئی مقرر قرآن پاک کے اس حکم کا مذاق اُڑائے، اس کی مخالفت کرے اور اس کو معاذاللہ رسم بد قرار دے تو کیا وہ مسلمان رہے گا؟
مگر افسوس کہ 
یہ بات ممبئی میں سنی دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع کے اسٹیج سے سنی دعوت اسلامی کے سرپرست مولوی ظہیرالدین  نےکہی اور آج تک  توبہ نہیں کیا نہ ہی مولانا شاکر نہ اس کو اپنی تنظیم سے الگ کیا بلکہ آج بھی  اُسی کی سرپرستی میں کام کر رہے ہیں۔
عالم اسلام کے عظیم روحانی و مذہبی پیشوا،جانشین حضور مفتی اعظم، تاج الشریعہ، حضرت علامہ مفتی محمداختر رضا خاں قادری علیہ الرحمہ کے سامنے مولانا شاکر نے اسی بدزبان گمراہ مقرر مولوی ظہیرالدین  کے بارے میں یہ لکھ کر دیا تھااور وعدہ کیا تھا کہ میں اُس شخص کو ۶ مہینے میں ٹھیک کرلوں گا اور اگر وہ صحیح نہیں ہوا تو میں خود اُس سے الگ ہوجاؤں گا۔  پھر کئی ۶ مہینے گزر گئے مگر نہ وہ سدھرا نہ مولانا شاکر اُس سے الگ ہوئے ،یہاں تک کہ وہ مزید بگڑ گیا اور اوپر بیان کی گئی گمراہیاں  اس  نے مولانا شاکر کے وعدے کے بعد انھیں کے اسٹیج سے بکیں پھر بھی مولانا شاکر نے اُسے نہیں چھوڑا۔

Audio No. (1)

سنی دعوت اسلامی کے سرپرست مولوی زہر بددین نے سنی دعوت اسلامی کے اسٹیج سے آزاد میدان میں جو کھلم کھلا گمراہی بکی تھی اور  زہر اُگلا تھا اس کے کچھ نمونے سنیے:

Audio No. (2)

سنی دعوت اسلامی کے سرپرست مولوی زہر بددین نےقرآنی حکم پر عمل کو معاذاللہ رسمِ بد (بُرا رواج) قرار دیا، اِس کا ردشہزادۂ صدرالشریعہ ،حضور محدث کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفےٰ قادری امجدی مدظلہ العالی کی زبانی سنیے:

سنی دعوت اسلامی جس آزاد خیال مفتی کو اپنے اجتماع میں سوال و جواب کیلئے  بلاتی ہے اس نے “مُباح مضامین” پر مشتمل فلمی گانوں کو گانا اور سننا جائز قرار دے دیا، معاذاللہ! بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:

Audio No. (3)

 جانشین مفتی اعظم، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری علیہ الرحمۃ والرضوان (بریلی شریف) نے  مسلمانوں کو سنی دعوت اسلامی سے دور رہنے کا حکم دیا۔

Audio No. (4)

شہزادۂ صدرالشریعہ ، ممتازالفقہا، سلطان الاساتذہ حضور محدث کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفےٰ قادری امجدی مدظلہ العالی کی زبانی سنی دعوت اسلامی کے امیر مولوی شاکر نوری کا تعارف!

Audio No. (5)

 حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان نے ۲۰۰۶ میں  مولوی شاکر کو  علماء کونسل کے مولوی زہر بددین کے نقصان سے آگاہ کردیا تھا مگر مولوی شاکر نے حضرت کی نصیحت پر عمل نہیں کیا اور اگلے ہی سال مولوی زہر بددین نے سنی دعوت اسلامی کی اسٹیج سے خوب زہر اُگلا اور یہ بھی کہا کہ قبر میں مسلک نہیں پوچھا جائے گا۔ معاذاللہ!

اس تعلق سے مزید تفصیل ان شاء اللہ تعالیٰ  آئندہ پیش کی جائے گی۔ اس کیلئے  آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں۔

 امین القادری حقیقی سید نہیں ہے بلکہ نسب بدل کر سید ہوا ہے۔ تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:

 امین القادری عالم نہ ہونے کی وجہ سے اپنی تقریروں میں من گھڑت روایتیں بیان کرتا ہے اور کفر تک بک جاتا ہے۔ تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:

سنی دعوت اسلامی کے امیر مولانا شاکر سے مالیگاؤں کے عوام کئی سالوں سے ۴ انتہائی اہم مگرآسان سوال پوچھ رہی ہے لیکن وہ ہر بار جواب دیے بغیر مالیگاؤں سے واپس چلے جاتے ہیں۔ تفصیل کیلئے کلک کیجیے:

کِلک رضا  کا ساتھ دیجیے!
ہمارا   نمبر ہر واٹس گروپ میں ایڈ کروائیے:

(+91) 705 86 786 86

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!