Tahirul Padri Ki Tareef

مولانا عبیداللہ  خان اعظمی نے پاکستانی تنظیم منہاج القرآن کے بانی، گمراہ و گمراہ گر   ڈاکٹر طاہرالپادری کے بارے میں کیا کہا؟
اُنھیں کی آواز میں سنیے:


عبیداللہ  خان اعظمی نے کہا کہ:
“علامہ طاہرالپادری صاحب قبلہ نے اس دورِ ہوشرُبا میں جو مجاہدانہ کردار پیش کیا ہے، اس کی مثال دور دور تک دیکھنے کو نہیں ملتی۔ علامہ طاہرالپادری اہلسنت و جماعت کا فرض کفایہ ہیں۔ انھوں نے فرض کفایہ ادا کیا ہے۔ جو کام پوری جماعت نہ کرسکی، جس کام کو سب کو مل جُل کر کرنا چاہیے تھا، بجائے اس کام کو کرنے کے، فتنہ سامانیوں کا کچھ لوگوں نے مظاہرہ کیا مگر علامہ کی شخصیت اس سے بے پرواہ ہوکر دین ِمتین کے پرچم کو آسمان ِعظمت کی بلند چوٹیوں پر لہرانے کیلئے کمر بستہ ہے۔”
پھر کچھ دیر بعد کہا۔۔۔
“ہمیں فخر ہے کہ اہلسنت و جماعت کے پلیٹ فارم سے ایک ایسی شخصیت اُبھر کر سامنے آئی ہے جو اپنے علم، اپنے عمل و کردار، اپنی دینی و سیاسی بصیرت کی بنیاد پر منفردالمثال ہے۔ پروردگار عالم ادارہ منہاج القرآن کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔”

طاہرالپادری کی حقیقت جاننے کیلئے نیچے کِلک کیجیے:


نام نہاد مبلغ امین مالیگانوی ایک منہاجی کے عشق میں گرفتار ہے!
کِلک کرکے مکمل تفصیل مع ثبوت دیکھیے:


مفتی نظام الدین سے اکابر علماء کیوں ناراض ہیں؟
یہ جاننے کیلئے کلک کریں۔


اس تعلق سے مزید تفصیل جاننے کیلئے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں:

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.


Agar Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dena Chahte Hain To WhatsApp Par De Sakte Hain. Aap Hamara Number Save kijiye:-
(+91) 96070 23653
Kilk e Raza Foundation, Mumbai.

Don`t copy text!