Corona Vaccine

غلط فتویٰ منظور نہیں!

           اشرفیہ مبارکپور کے شعبہ افتاء کے موجودہ سرپرست (صدر) مفتی نظام الدین  جو اس سے قبل کئی مرتبہ اہلسنت کے اکابرعلماء اور بزرگوں کے فتوؤں کے خلاف غلط فتویٰ دے کر عوام کے ایک بڑے طبقےکو ناراض کرچکے ہیں۔ سور کے اجزاء والی کورونا ویکسن کے جائز ہونے کا فتویٰ انھیں کے ادارے سے جاری ہوا ہے لیکن  اُن کے نام سے نہیں بلکہ ان کے ایک خاص تربیت یافتہ مولوی مفتی بدر عالم کے نام سےجاری ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے انھوں نے یہ سوچا ہو کہ سور کے اجزاء والی ویکسن کے استعمال کو اتنی آسانی سے جائز قرار دینے پر ہنگامہ کھڑا ہوجائے گا اور دوسری بات یہ کہ یہ فتویٰ ملک کے ایک اہم شہر، ممبئی کے بڑے بڑے علماء کے فیصلے کے خلاف ہے جن کے ساتھ وہاں کی سنی تنظیمیں بھی ہیں۔ اسلئے رد عمل کو جھیلنا مشکل ہوجائےگا۔ممکن ہے اسی وجہ سے یہ فتویٰ مفتی بدر عالم کے نام  سےجاری کروایا گیا ہو تاکہ اعتراض ہونے پر بچنے کا راستہ نکل آئے۔ بہر حال مفتی نظام الدین اس فتوے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے کیونکہ وہی اشرفیہ  کےصدر مفتی ہیں۔اگر وہ اس فتویٰ کو غلط سمجھتے تو اب تک اُس سے بیزاری کا اعلان کرچکے ہوتے۔


Corona Vaccine Ke Baare Me United Arab Emirates (UAE) Ki Fatwa Council Ka Galat Fatwa.
(Mumbai Urdu News 24 Dec)

Corona Vaccine Ke Baare Me Muslamano Ko Shariyat Ka Sahi Hukm Batane Ke Liye Raza Academy Mumbai Aur Sunni Jamiatul Ulma Ki 23 Dec Ki Meeting Ki Report Bade Bade Akhbarat (News Papers) Me Print Hui.
(Roznama Sahafat, Mumbai. 24 Dec)

Mazeed Akhbarat Dekhne Ke Liye Niche Click Kijiye…

Corona Vaccine Ke Baare Me Raza Academy Ke Sadar Muhammad Saeed Noori Aur Deegar Ulma ke Bayan Suniye…

Corona Vaccine Ke Baare Me Ashrafiya Mubarakpur Ka Galat Fatwa:

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!