Namaz e Juma Aur izne Aam

موجودہ حالات میں نماز جمعہ کی اہم شرط اذن عام کے بارے میں الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے مفتی نظام الدین نے انتہائی غلط فتویٰ دے دیا جس کی وجہ سے اہلسنت میں انتشار  پیدا ہوگیا۔  ان کے اس فتویٰ کا رد اشرفیہ ہی کے ایک فاضل حضرت مولانا مفتی رحمت علی مصباحی نے زبردست دلائل کے ساتھ کیا اور ان کی غلطیوں کو ثابت کرتے ہوئے وہ سوالات قائم کیے جن کے جواب مفتی نظام الدین نہیں دے پارہے ہیں۔  آپ اس تقریر کو مکمل سنیے۔

تقریر سننے کے بعدآپ نیچے کِلک کریں اور اس موضوع کی مزید تفصیل، مفتی  نظام الدین کے متضاد فتوے اور ان کے رد میں  حضرت علامہ مفتی محمد مطیع الرحمٰن مدظلہ العالی (مظفرپور، بہار)  کا فتویٰ  ضرور دیکھیے۔


Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!