تم کس کے ساتھ ہو؟

مسلک پتہ چلے گا جب کھل کے بات ہو۔۔!
ہم تو رضا کے ساتھ ہیں  تم کس کے ساتھ ہو؟ 

مولوی ہاشمی کچھوچھوی نے  بریلی شریف کی علمی مرکزیت کا صاف طور پر انکار کردیا۔ اُسی کی آواز میں سنیے!

 

امین القادری مولوی ہاشمی سے گلے ملتے ہوئے

مولوی ہاشمی نے  کہا کہ:
“مرکزِ علمی تین پُشت، چار پشت کے بعد ختم ہوجاتا ہے، مرکز ہی ختم ہوجاتا ہے۔ مزید کہا کہ اجمیر شریف میں ایک بھی عالم نہیں ہوگا مگر وہ مرکزِ عقیدت ہے۔ کلیر شریف میں ایک بھی عالم نہیں ہوگا مگر وہ مرکزِ عقیدت ہے۔ تو اب جتنے بھی اولیاء اللہ کی درگاہیں ہیں، وہ مرکز عقیدت ہی ہیں۔ یہ اکیلا مخدوم اشرف ہے جو مرکز عقیدت بھی ہے اور مرکز علم بھی ہے۔
مزید کہا  کہ مرکز ِعلمی بریلی شریف بنا۔ علامہ نقی علی خاں،
امام احمد رضا خاں، مفتی اعظم ہند، تاج الشریعہ،
اب کون۔۔۔؟
تین چار سو سال میں مرکز علم ختم ہوجاتا ہے۔
لیکن مخدوم اشرف تمہاری روحانیت کو سلام!
700 برس گزر گیا، کسی دور میں جاہل نہیں، عالم ہی ملے۔”

 امین القادری کا رشتۂ نسب نبی ﷺ سے نہیں !
بلکہ رشتۂ محبت دشمنانِ نبی سے ہے۔
 امین القادری حقیقی سید نہیں ہے بلکہ نسب بدل کر سید ہوا ہے۔ثبوت دیکھنے کیلئے کِلک کریں:

امین القادری ایک منہاجی  یعنی طاہرالپادری کی پیروی کرنے والے پر دل و جان سے فدا ہے، بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:

رضا اکیڈمی کے شکیل احمد سبحانی  نے امین القادری سے چند اہم سوالات کیے ہیں جن کے جواب وہ آج تک نہیں دے سکا ہے:

امین القادری کا اہم پیغام سننے کیلئے کِلک کیجیے:

سنی دعوت اسلامی کے تعلق سے جید علمائے اہلسنت کا حکم جاننے کیلئے کلک کیجیے:


 مولوی ہاشمی  نے جب مسلک اعلیٰ حضرت سے انکار کو جائز کہہ دیا تھا تو علمائے اہلسنت ممبئی نے برسر عام جلسے میں اس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا تھا۔رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام اور اکیڈمی کے روح رواں سعید نوری صاحب کی زیر نگرانی ہونے والے اس جلسہ میں شہزادہ حضور سیدالعلماء حضرت مولانا سید حسنین میاں نظمی مارہروی علیہ الرحمہ، مفتی اسلم بستوی، مولانا عبد المصطفےٰ ردولوی، مفتی نظام الدین مبارکپوری، مولانا خلیل الرحمان، مفتی محمد رفیق (دارالعلوم غریب نواز ممبرا) مولانا غلام محی الدین سبحانی، حافظ عبدالقادر رضوی اور مفتی اشرف رضا صاحب وغیرہ موجود تھے۔
مزید
تفصیل اور ثبوت
 دیکھنے کیلئے کِلک کیجیے:

 اس تعلق سے مزید تفصیل ان شاء اللہ  تعالیٰ آئندہ پیش کی جائے گی۔ اس کیلئے  آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں:


نیچے کِلک کرکے سنیے کہ توقیر رضا نے صاف اعلان کردیا کہ:
’’شیعہ، سنی، وہابی، اہلحدیث، یہ تمام میرے نزدیک مسلمان ہیں!‘‘
معاذاللہ

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.

    Don`t copy text!