Ubaidullah Khan Aazmi Ki Haqeeqat

رام کی تعریف کرنے والا مقرر

عبیداللہ خان اعظمی کی بے حیائی اور گمراہی ہر خاص و عام پرظاہر ہوچکی ہے۔ عبیداللہ کا بے پردہ اجنبیہ عورتوں کے ساتھ اسٹیج پربیٹھنا، وہابیوں کے جلسے (اسٹیج) پر جانا، غیرمقلدوں کے جلسے میں جانا، جمیعۃ العلماء کے اسٹیج پر جانا اور ہندوؤں کے رام کتھا کے اسٹیج پر جاکر رام کی تعریف کرنا اس کا پرانا مشغلہ ہے۔ یہ وہ بدنصیب انسان ہے جو علمائے اہلسنت کی شان میں گستاخیاں کرتا ہے اور ہندوؤں کے مذہبی پیشواؤں (پنڈتوں) سے دوستی رکھتا ہے (معاذاللہ) اس نے جب گجرات میں پنڈت مُراری باپو کے “رام کتھا” کے جلسے میں تقریر کی تھی اور رام کی خوب تعریف کی تھی، اُس تقریر پر مفتیان کرام نے کفر کا فتویٰ جاری کیا تھا جس کی تصدیق 100 سے زائد مفتیان کرام نے فرمائی تھی جن میں حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور حضور محدث کبیر مدظلہ العالی بھی شامل ہیں۔ تفصیل اور ثبوت نیچے دیکھیے:

وہابیوں  سے دوستی
عبیداللہ کی وہابیوں دیوبندیوں سے دوستی اور ان کے پروگرام میں شرکت کے  ثبوت

غیر مقلدوں سے دوستی
عبیداللہ کی غیر مقلدوں (اہل حدیث) سے دوستی اور ان کے پروگرام میں شرکت کے  ثبوت

جمیعۃ العلماء  کے اسٹیج پر جانا
جمیعۃ العلماء (دیوبند) سے دوستی
اور ان کے پروگرام میں شرکت کے  ثبوت

رام کی تعریف
ہندوؤں کے جلسے میں جانے اور رام کی تعریف کرنے کا ثبوت

صحابی رسول کی شان میں توہین
عبیداللہ نے برسر منبر صحابی رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لعن و طعن کا نشانہ بنایا! 

بے حیائی کا ثبوت
اجنبیہ عورتوں کے ساتھ بے پردہ بیٹھنے اور بات کرنے کا ثبوت

وہابی، دیوبندی کی تعریف
عبیداللہ نے کہا کہ ہر وہابی اسلام کا بھلا چاہتا ہے، ہر دیوبندی اسلام کا بھلا چاہتا ہے۔
(معاذ اللہ)

سنی مقرروں کی توہین
عبیداللہ نے کہا کہ نذرانہ کے بھوکے مقرروں نے مسلم معاشرہ کو تقسیم کیا  ہے۔
(معاذ اللہ)

دیوبندی، شیعہ، وہابی  کی حمایت
عبید اللہ کے نزدیک  دیوبندی، شیعہ، وہابی وغیرہ کی حمایت کرنا جائز ہے۔
(معاذ اللہ)

عبیداللہ کی گمراہیوں اور گستاخیوں کی بنا پر جانشین مفتی اعظم ، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری علیہ الرحمۃ والرضوان نے ۲۷ اپریل ۲۰۱۵ کو مکرانہ (راجستھان) کے تاریخی اجلاس میں مسلمانوں کو عبیداللہ  کے بیانات سننے سے منع فرمادیاتھا۔

اشرفیہ مبارکپور کے سند یافتہ ایک نامورمفتی نے ثابت کیا  ہےکہ عبیداللہ، عبیداللہ نہیں بلکہ عدواللہ ہے۔

عبیداللہ  میں اتنی جرأت کیسے آئی؟
عبیداللہ خان اعظمی اپنی تقریروں میں چاہے جتنی غلطیاں کرے یا گمراہیاں بکے، مولوی امین مالیگانوی کا پسندیدہ    مفتی مفتی نظام الدین اُسے بے گناہ ثابت کردیتا ہے یہاں تک کہ کفر بکنے پر بھی اس کو مقرر کے ایمان کی نشانی قرار دے دیتا ہے۔ (معاذاللہ)تفصیل جاننے کیلئے کلک کیجیے:

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!