مفتی نظام الدین سے علماء ناراض

بات صرف بزرگوں سے اختلاف کی نہیں ہے بلکہ مفتی نظام الدین تحقیق کے نام پر کبھی حدیث پاک کی غلط تشریح کررہے ہیں تو کبھی نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ارشاد کا غلط مطلب بتا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکابر علماء ان سے ناراض ہیں۔ اس سلسلے میں  آپ نیچے حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر علماء کے بیانات سن سکتے ہیں۔


مفتی نظام الدین  کے بارے میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے ناراضگی کا اظہار فرمایا تھا۔ آپ نے فرمایا تھا کہ ’’ مجددیت کا لقب اُن کو مبارک ہو جو مسائل بدل رہے ہیں اور جو تحقیقاتِ اعلیٰ حضرت کے خلاف تحقیق کررہے ہیں۔ مجھے ایسا لقب نہیں چاہیے۔‘‘ حضرت کی آواز میں سنیے:

مسائل بدلنے والوں کے بارے میں خلیفۂ حضور تاج الشریعہ ، فاضل بغداد، حضرت مولانا انیس عالم سیوانی مدظلہ العالی ، نائب  قاضی شرع لکھنؤ کا زبردست پیغام سنیے:

آج کے پرفتن دور میں  عوام اہلسنت کیلئے خلیفۂ حضور تاج الشریعہ ،  حضرت مولانا مفتی شمشاد احمد مصباحی  مدظلہ العالی کا اہم پیغام سنیے:

مفتی نظام الدین کی حقیقت بیان کرنے والی ایک شاندار تقریر، فاضل اشرفیہ حضرت مولانا مفتی رحمت علی مصباحی کی آواز میں۔
نوٹ: یہ تقریر بہت اہم ہے اسلئے مکمل سنیے:

مفتی نظام الدین نے کھُلے کفر (صریح کفر)  کو ایمان کی نشانی کہا۔ معاذاللہ! تفصیل جاننے کیلئے کلک کریں۔

Mufti Nizamuddin Ne Khule Kufr Ko iman ki Nishani kaha. Ma’aazallah! Tafseel Ke Liye Click Kijiye:


Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.


    Don`t copy text!