Mannani Miyan Ka Maslak Kya Hai?

منانی میاں تنویر ہاشمی کے ساتھ۔
(یہ دوستی اور محبت دن بہ دن پروان چڑھ رہی ہے)
منانی میاں نے مسلکِ تنویری کو گلے لگا لیا ہے۔۔۔

تنویر ہاشمی نے کہا:
’’ایمان ابوطالب کے مسئلے پر گفتگو کرنے والے ہوش میں آئیں، اسلئے کہ سرکار ابوطالب کے در سے جو خیرات بٹتی ہے، اُس خیرات کا حصہ اگر قطرے کے برابر کسی کو مل جائے تو وہ صاحب ایمان ہوجائے۔ تو اُس سخی (یعنی ابوطالب)کے ایمان پر گفتگو کرنا، یہ ایک جہالت ہوگی اور اِس جہالت پر سوائے افسوس کے اور کچھ نہیں کیا جاسکتا۔
‘‘

Uski Aawaz Me Suniye:

تنویر ہاشمی نے کہا:
’’ایک صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ کیا ابوطالب مسلمان ہے؟ تو میں نے برجستہ ان سے کہا کہ اگر ابوطالب مسلمان نہیں ہے تو روئے زمین پر کوئی مسلمان نہیں ہے۔
‘‘

Uski Aawaz Me Suniye:

تنویر ہاشمی نے کہا:
’’اور تاریخ پڑھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ہم سب حضور کی رضا چاہتے ہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم اپنے چچا حضرت ابوطالب کی رضا چاہتے ہیں۔
‘‘

Uski Aawaz Me Suniye:

تنویر ہاشمی نے کہا:
’’اگر آپ غور کریں تو آپ کو پتہ چلے کہ سرکار ابوطالب کے ایمان کے قائل ہونے کا مسلک، یہ سرکار غوث اعظم کا مسلک ہے، یہ سرکار غریب نواز کا مسلک ہے، یہ سرکار نظام الدین محبوب الٰہی کا مسلک ہے، یہ سرکار مخدوم سمناں کا مسلک ہے۔
‘‘

Uski Aawaz Me Suniye:

تنویر ہاشمی نے کہا:
’’اس مسئلے میں (یعنی ایمان ابوطالب کے مسئلےمیں) صوفی کبھی لڑے نہیں ہیں۔ اہلُ للہ کبھی لڑے نہیں ہیں۔ اس مسئلے میں لڑائی جھگڑے صرف مولوی کرتے رہے اور آپ حضرات مبارکبادی کے مستحق ہیں کہ آپ نے مولوی کا مسلک نہیں بلکہ مولیٰ کا مسلک اختیار کیا ہے۔
‘‘

Uski Aawaz Me Suniye:

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.

    Don`t copy text!