Ubaidullah Har Firqe Ki Hemayat Karta Hai!

عدواللہ کے نزدیک دیوبندی، شیعہ ، وہابی وغیرہ ہر فرقے کی حمایت کرناجائز ہے۔ معاذاللہ

عدواللہ اعظمی نے خود بتایا کہ وہ ہر فرقے کی حمایت کرتا ہےاور ان پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے۔


پھر کہتا ہے کہ میرے پاس فون آنے لگے کہ آپ دیوبندیوں کی حمایت کرتے ہیں، آپ وہابیوں کی حمایت کرتے ہیں، آپ شیعوں کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ سب کہنے کہ بعد عدواللہ نے جلسے میں بیٹھے سنی مسلمانوں کو پھٹکارا کہ آپ لوگ دیوبندی وہابی شیعہ ان سب چکّروں (جھگڑوں ) میں بہت رہتے ہیں۔ (اس کا مطلب یہی تو ہوا ناں کہ عدواللہ ان سب چکّروں اور فرقہ بندیوں میں نہیں رہتا۔) پھر یہ کہا کہ نہ میں وہابیوں کی حمایت کرتا ہوں،نہ دیوبندیوں کی حمایت کرتا ہوں،نہ شیعوں کی حمایت کرتا ہوں۔( اس کا مطلب یہ نہ سمجھو کہ انکار کررہا ہے، نہیں ! بلکہ یہ بتانا چاہتاہے کہ ان کی مدد کرنا اسلام اور مسلمانوں کی مدد کرنا ہے، معاذاللہ) اس لئے یوں کہا کہ: میں حمایت کرتا ہوں مسلمان کی، میں حمایت کرتا ہوں اسلام کی۔ یعنی ان تمام بدمذہبوں کی حمایت کرنا گویا اسلام اور مسلمانوں کی حمایت کرنا ہے۔معاذ اللہ بغور سنیے:


نوٹ:  سیاست ہو یا تجارت ہو یا اور کوئی دنیاوی کام، اس کی وجہ سےبدمذہبوں کی حمایت کرنا کیوں جائز ہوجائے گا؟ پھر بھی اگر وہ یہ گناہ کرتا ہے تو وہ جانے، لیکن عام مسلمانوں کو یہ کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ ’’آپ لوگ دیوبندی وہابی شیعہ ان سب چکّروں (جھگڑوں ) میں بہت رہتے ہیں۔‘‘اس کا مطلب یہی تو ہوا ناں کہ سنی دیوبندی شیعہ میں تمیز اور فرق کرنا غلط ہے۔ معاذاللہ

عبیداللہ کے مزید فضائل جاننے کیلئے کلک کریں۔


Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!