Nazrane Ke Bhooke Muqarrir

  عبیداللہ نے کہا کہ نذرانہ کے بھوکے مقرروں نے مسلم معاشرہ کومسلکی اعتبار سے تقسیم کیا  ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مسلکی اختلافات کو بھول جائیں، ایک دوسرے کو کافر کہنے سے باز آئیں۔ مفت کے مفتی کھلے عام منبر رسول پر بیٹھ کر کلمہ گو مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔  کسی بھی کلمہ گو مسلمان کو کبھی بھی کافر نہیں کہا جاسکتا۔


Ubaidullah Ahlesunnat Ke Muqarriro’n Aur Muftiyo’n Ke Khilaf Bolte Huey:

عبیداللہ کے مزید فضائل جاننے کیلئے کلک کریں۔

Aap Apna Number Hame Zarur Den Taa Ke Hum is Talluq Se Mazeed Ahem Messages Aap Ko Bhej Saken (Aur Hamara Number Bhi save Karen)

Don`t copy text!