توقیر رضا کا اعلان

سیدنا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا مسلک اور عقیدہ یہ ہے کہ وہابی دیوبندی شیعہ رافضی غیرمقلد وغیرہ تمام فرقے گمراہ اور بے دین ہیں، مسلمان نہیں ہیں لیکن توقیر رضا   اس مسلک کو نہیں مانتے بلکہ ان کے نزدیک یہ تمام فرقے مسلمان ہیں، کافر نہیں۔

توقیررضا  نے صاف کہہ دیا کہ شیعہ، سنی، وہابی، اہلحدیث، یہ تمام میرے نزدیک مسلمان ہیں! (معاذاللہ)

نیچے اُس کی آواز میں غور سے سنیے:

سوال❓توقیر رضا کا مشن کیا ہے؟
جواب: توقیر رضا کا مشن نبی کے وفاداروں یعنی خوش عقیدہ سنی مسلمانوں کو نبی کے غداروں یعنی وہابیوں دیوبندیوں کے ساتھ ملانا اور ایک کرنا ہے۔
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 6   دیکھیے)
—————————
سوال❓قرآن و حدیث کی روشنی میں بدمذہبوں سے میل جول حرام ہے، اِس کے باوجود توقیر رضا دیوبندیوں وہابیوں سے میل جول کیسے کرتے ہیں؟
جواب: بلاشبہ قرآن و حدیث کی روشنی میں بدمذہبوں سے میل جول حرام ہے لیکن توقیر رضا یہی ایک کیا بلکہ شریعت کے کئی احکام کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور دیوبندیوں وہابیوں کے ساتھ دوستی اور ملاقات کو ثواب کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 5   دیکھیے)
—————————
سوال❓کیا اس مقصد کیلئے توقیر رضا نے کوئی کوشش کی ہے؟
جواب: جی ہاں! بہت کوشش کی ہے۔ سب سے اہم یہ کہ دیوبندیوں کے مرکز یعنی دارالعلوم دیوبند جاکر ان کے مولویوں سے ملاقات کی، ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور ان کے ساتھ چائے ناشتہ کرکے برسوں کی دشمنی کو ختم کردیا۔
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 10 دیکھیے)
—————————
سوال❓کیا اس ملاقات کا کوئی نتیجہ نکلا؟
جواب: جی ضرور نکلا۔ توقیر رضا کی دیوبندیوں کے ساتھ پکی دوستی ہوگئی، اب وہ دوری نہ رہی جو اعلیٰ حضرت کے فتوؤں پر عمل کرکے تھی۔ توقیر رضا اب کھلے عام دیوبندیوں کے اسٹیج پر جاتے ہیں اور ان کے ساتھ بیٹھ کر فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ’’میں اپنوں کے درمیان ہوں، غیروں کے بیچ نہیں۔‘‘
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 2   دیکھیے)
—————————
سوال❓کیا توقیر رضا نے بھی دیوبندیوں کو بریلی شریف آنے کی دعوت دی ہے؟
جواب: جی! ضرور دی ہے اور سنی مسلمانوں کو تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ دیوبندیوں کی بے عزتی کریں گے تو قوم انھیں جواب دے گی۔ (اس جملے میں چھپی دھمکی آپ سمجھ سکتے ہیں)
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 4   دیکھیے)
—————————
سوال❓تو کیا اب توقیر رضا دیوبندیوں وہابیوں کو “نبی کا دشمن” اور “خارج اسلام” نہیں مانتے؟
جواب: بالکل نہیں مانتے بلکہ وہ تو دیوبندیوں وہابیوں کو 100 فی صد حق والا کہتے ہیں اور ان کے باطل ہونے کا صاف لفظوں میں انکار کرتے ہیں۔
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 3   دیکھیے)
—————————
سوال❓کیا توقیر رضا دیوبندیوں وہابیوں کو سلام کرتے ہیں؟
جواب: صرف سلام ہی نہیں کرتے بلکہ ان کیلئے رحمت اور برکت کی دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے علماء کو باوقار کہتے ہیں۔
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر 1   دیکھیے)
—————————
سوال❓توقیر رضا نے کئی مرتبہ لوگوں کو احتجاج اور دھرنے پر بلایا لیکن دیکھنے میں یہ آیا کہ آج تک مسلمانوں کو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا؟
جواب: مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن توقیر رضا کو تو فائدہ ہوا..! بھیڑ اکٹھا کرکے سیاسی میدان میں اُنھیں کچھ اہمیت حاصل ہوجاتی ہے جو ان کی روزی روٹی کا ذریعہ بنتی ہے ورنہ کون نہیں جانتا کہ توقیر رضا کو علم و عمل جیسی کسی صلاحیت کی وجہ سے عوام میں کوئی مقبولیت حاصل نہیں۔ وہ خود کہتے ہیں کہ ’’ہمارے نام سے اگر اعلیٰ حضرت کی نسبت علاحدہ کردی جائے تو ہماری کوئی حیثیت کوئی وقعت نہیں ہے۔‘‘
(نیچے لِنک میں ثبوت نمبر  11 دیکھیے)
—————————
تمام ثبوت اس لِنک میں جاکر دیکھیں

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.

    Don`t copy text!