عبیداللہ جہنمی کُتا ہے

عبیداللہ سے تقریر کروانے والوں پر بھی
توبہ ضروری ہے!

زوم کرکے دیکھیے   ….Zoom Kijiye 


یکم ربیع الاول 1440 ھجری  مطابق 10 نومبر 2018 ءکو ممبئی میں ایک  نِشست  (میٹنگ)  ہوئی جس میں اہلسنت کی اہم خانقاہوں اور اداروں کے سجادگان و نمائندے موجود تھے۔ خصوصیت کے ساتھ خانوادہ برکاتیہ کے چشم و چراغ حضور امین ملت سید محمد امین  میاں قادری برکاتی صاحب قبلہ سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ، کچھوچھہ شریف کے چشم وچراغ سید محمود اشرف اشرفی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کچھوچھہ شریف،  مولانا یاسین اختر مصباحی،  شہزادہ ریحان ملت مولانا توصیف رضا خاں قادری رضوی بریلی شریف، حضرت مولانا مفتی اشرف رضا ،  حضرت مولانا مفتی حنیف خاں، امام احمد رضا اکیڈمی، بریلی شریف  اور رضا اکیڈمی کے بانی و صدر محمد سعید نوری صاحبان وغیرہ شریک تھے جبکہ مولانا قمرالزماں خاں اعظمی ، جنرل سیکریٹری ورلڈ اسلامک مشن ، لندن نے بھی اس نشست میں پیش کی گئی تمام  باتوں کی تائید کی تھی۔
اس نشست  میں تمام  شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا تھا  کہ:
“صحابہ کرام کے باہمی اختلافات 
جنھیں مشاجرات صحابہ کہا جاتا ہے،  ان سے متعلق بحث و مباحثہ کرنے سے علمائے اسلام نے روکا ہے اور سواد اعظم نے ہمیشہ اس سے پرہیز کیا ہے اور جس کسی نے  حکم عدولی کی اُس کا ایمان و اسلام خطرے میں پڑ گیا۔  فتاوی ۔۔۔۔ میں ہے کہ کسی خلیفہ راشد یا کسی صحابی رسول مثلاً حضرت امیر معاویہ  و ام المئومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں بے ادبی، سب وشتم یا  لعن و طعن کرنا حرام اشد حرام ہے اور ایسی کسی شنیع و قبیح حرکت کے مرتکب   کو کلاب النار کہا ہے۔۔۔ یعنی جہنم کے کتے!”

اس کے کچھ عرصہ بعد عبید اللہ خان اعظمی نے ممبئی میں  صحابی رسول، کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخی کی! معاذاللہ!

عبیداللہ خان اعظمی نے  حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی شان میں گستاخی  کرتے ہوئے کہا کہ:
  “ہم جناب معاویہ کے افعال و کردار کا تجزیہ ضرور کریں گے اسلئے کہ ہم امت کا ایک حصہ ہیں اور اگر کسی نے اپنی سیاست کو غلط رُخ دیا ہے تو وہ ہزار صاحب اعزاز و اکرام ہو، اس کے باوجود اُس کی غلطی کو غلطی کہا جائے گا۔
معاذاللہ!


پھر مزید دریدہ دہنی  کرتے ہوئے کہا کہ:
  “غلطی کی تھی جناب معاویہ نے!
 خلیفہ راشد کے خلاف اگر جنگ کی ہے تو جناب معاویہ نے کی ہے
اور اسلامی طرز عمل کے خلاف اگر اپنے بیٹے کو جانشین بنایا ہے تو جناب امیر معاویہ نے بنایا ہے۔” معاذاللہ!

اگر عبیداللہ نے اپنی تقریر میں  کچھ غلط نہیں کہا تو پھر سید معین میاں صاحب  جو وہاں موجود تھے، ان کو جلسے کے اختتام پر یہ کیوں کہنا پڑا کہ “حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ کے تعلق سے جو امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا موقف ہے، اُسی موقف پر ہم سب قائم ہیں۔” سنیے:

اس تعلق سے قاضی ممبئی نے کیا فرمایا؟
اس واقعے کے چند روز بعد عرس مفتی اعظم کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے قاضی ممبئی، مفتی محمود اختر قادری مدظلہ العالی نے فرمایا کہ
” اگر کوئی مقرر تقریر کے دوران غلط بات بول دیتا تو حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کا طریقہ یہ نہیں تھا کہ “ٹھیک ہے! تقریر مکمل ہوجائے، بعد میں سمجھا دیں گے۔” (نہیں! بلکہ اُسی وقت اصلاح کی جاتی اور توبہ کی ضرورت ہو تو توبہ بھی کرائی جاتی تھی) لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ کوئی مقرر اسٹیج پر آکر کچھ کا کچھ بولتا جائے، صحابی رسول کی شان میں توہین کرکے چلا جائے، اس کے جانے کے بعد کہا جائے کہ اس سلسلے میں ہمارا یہ موقف ہے۔
ارے! موقف آپ کا تھا!
مگر وہ یہ بول کر چلا گیا،
لوگوں نے سنا۔۔۔!
اس سلسلے میں آپ نے کیا کیا؟
اصل موقف کا اظہار تو اُس مقرر کی زبان سے کروایا جاتا!
اگر وہ تائب نہ ہوتا، اور حق بولنے کیلئے تیار نہ ہوتا،
تب اُس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جاتا،
اس کے بعد اپنے موقف کا اظہار کیا جاتا۔
یہ نہیں کہ وہ اسٹیج سے اُتر کر چلا گیا،
اس کے بعد کہا جائے کہ ہمارا موقف وہ ہے جو اعلیٰ حضرت کا موقف ہے۔ ۔
قاضی ممبئی کے اصل الفاظ سنیے: 

اس سلسلے میں مفتی شہزاد عالم رضوی صاحب قبلہ (بریلی شریف) کا زبردست بیان بھی سنیے:
مولانا انیس عالم سیوانی صاحب (لکھنئو):
شہزادہ سراج ملت مولانا سید ہاشمی میاں صاحب:
مفتی اشرف رضا صاحب (ممبئی):

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنی کی شان میں شاندار بیانات سنیے:

عبیداللہ کی بے حیائیاں اور بدمذہبوں کے ساتھ اس کا میل جول اور دوستی کی تفصیل جاننے کیلئے کلک کریں۔

عبیداللہ کی گمراہیوں اور گستاخیوں کی بنا پر جانشین مفتی اعظم ، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری علیہ الرحمۃ والرضوان نے ۲۷ اپریل ۲۰۱۵ کو مکرانہ (راجستھان) کے تاریخی اجلاس میں مسلمانوں کو عبیداللہ کے بیانات سننے سے منع فرمادیاتھا۔

مولوی امین مالیگانوی ایک منہاجی  یعنی طاہرالپادری کی پیروی کرنے والے پر دل و جان سے فدا ہے، بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:

اشرفیہ مبارکپور کے سند یافتہ ایک نامورمفتی نے ثابت کیا ہےکہ عبیداللہ، عبیداللہ نہیں بلکہ عدواللہ ہے۔

بہار شریعت اردو، ہندی اور انوارالبیان  گھر بیٹھے نصف سے کم ہدیے میں چاہیے تو کِلک کریں۔

اشرفیہ کے مفتی نظام الدین نے ’’کفر کو ایمان کہا‘‘ (معاذاللہ)
تفصیل جاننے کیلئے کلک کیجیے:

Agar Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dena Chahte Hain To WhatsApp Par De Sakte Hain. Aap Hamara Number Save kijiye:-
(+91) 96070 23653
Kilk e Raza Foundation, Mumbai.


Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!